تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:31

خوب صورت چمکدار دانت اچھی صحت کی علامت

اے آر وائی - لندن : خوب صورت چمکدار دانت اچھی صحت کی علامت ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دانتوں سے خون نکلنے کو ہر گز معمولی نہ سمجھیں۔



ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دانتوں سے خون نکلنا انفکشن کی علامت ہے۔ اس سے دانت کمزور ہوکر متاثر ہوتے ہیں اور جھڑ بھی سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پائیریا کا مرض بھی ہوسکتا ہے۔



ماہرین صحت کہتے ہیں کہ دانتوں سے خون رسنے کی صورت میں متوازن خوراک پر دھیان دیں کیونکہ غیر صحتمند خوراک بھی دانتوں کی بیماری کی اہم وجہ ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.