16 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:10
لاہورہائیکورٹ:نئےصوبوں کی تشکیل کے خلاف درخواست
اے آر وائی - لاہور: لاہورہائیکورٹ نے نئے صوبوں کی تشکیل روکنے کےلئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں جواب طلب کرلیا ہے۔