تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:39

ن لیگ کی بلوچ رہنماوں کے گھروں پر چھاپے کے خلاف تحریک التوا

اے آر وائی - اسلام آباد: مسلم لیگ نواز نے بلوچستان میں بلوچ راہنماوں کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریرٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے تحریک التوا ن لیگ کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔



تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ ہمایوں خان مری اور جمیل بگٹی کے گھروں پر بغیر وارنٹ سیکورٹی فورسز کے چھاپے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ان راکین نے اس معاملے کو فوری طور پر قومی اسمبلی میں زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.