تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:39

کراچی : بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی گرفتار

اے آر وائی - کراچی : کراچی کے علاقے کیماڑی سے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھی فضل محمود کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی فیاض خان کے مطابق فضل محمود کافی عرصہ سے کراچی میں روپوش تھا اور یہاں جرائم پیشہ سرگرمیوں میں بھی ملوث تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.