18 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:57
کراچی: نجی کمپنی کی اغوا کی گئی وین کے11 افراد رہا
اے آر وائی - کراچی: کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی میں نجی کمپنی کی اغوا کی گئی وین میں سوار 13 افراد میں سے گیارہ افراد کو رہا کردیا گیا ہے جبکہ دو افراد کو اغوا کرنے والے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق وین سے ایک شخص کو اغوا کیا گیا جبکہ وین کو بھی چھوڑ دیا گیا ہے۔