تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:42

رمضان پیکج کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے،پرویزالہیٰ

اے آر وائی - اسلام آباد : سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویزالٰہی نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ رمضان پیکیج کے ذریعے عوام کوبہترین ریلیف کی فراہمی کا عمل جاری رکھا جائے۔



اسلام آباد میں اجلاس کے دوران پرویر الہیٰ نے کہا کہ ملک کے بعض علاقے اس وقت سیلاب کی زد ان علاقوں میں رمضان پیکج میں مقررہ قیمتوں کے مطابق اشیاء فراہم کی جائیں۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی کا اعلیٰ معیار برقرار رکھا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.