19 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:48
مظفرگڑھ:نامعلوم افراد نے دریائے چناب میں زمیندارہ بند توڑدیا
اے آر وائی - مظفر گڑھ میں شہر سلطان کے قریب نامعلوم افراد نے دریائے چناب میں زمیندارہ بند توڑدیا جس کے بعد پانی شہر کے حفاظتی بند سے ٹکراگیا شہر سلطان قائم شاہ بند پر مسلسل پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ شہر سلطان، کلر والی جتوئی ، پرمٹ اور دیگر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ۔ بڑھ گیا۔