تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:47

کراچی کی صورتحال پرایوان صدر میں اہم اجلاس آج ہورہا ہے

اے آر وائی - صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت کراچی کی صورتحال پر ایوان صدر اسلام آباد میں اہم اجلاس آج ہورہا ہے ۔ اجلاس میں کراچی میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، ایم کیوایم کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں دوبارہ شمولیت اوران کےلئے وزارتوں کے قلمبدان کا فیصلہ کیاجائیگا۔



اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ ، وفاقی وزیر سید خورشید شاہ ، آغاسراج درانی، ذوالفقار مرزا، شرجیل میمن سمیت دیگر وزارء شریک ہونگے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.