19 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:33
کراچی میں رات دو بجے کےبعد کوئی قتل نہیں ہوا،رحمان ملک
اے آر وائی - کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ کراچی میں رات دوبجے کےبعد کوئی قتل نہیں ہوا۔ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو میڈیاکے سامنے لائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہناتھاکہ شہر میں یوتھ فورس بنائی جائے گی جوپولیس کی رضاکارانہ مدد کرےگی۔