اے آر وائی - کراچی میں خون کی ہولی جاری ہے رات بارہ بجے سے اب تک گیارہ افراد مارے گئے ہیں جبکہ شہر میں اغوا کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔