تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:8

نوازشریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

اے آر وائی - لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ایمرٹس آئر لائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریع دبئی کے راستےحجاز مقدس روانہ ہوگئے ۔



میاں نواز شریف سخت سیکورٹی میں فیملی کے ہمراہ لاہور کے پرانے آئرپورٹ کے راستے ائرپورٹ پہنچے۔ نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گذاریں گے اور امکان ہے کہ وہ عید کے بعد وطن واپس آئینگے ۔ ذرائع کے مطابق چند پرانے نوکر اور کھانے بنانے والے کک بھی میاں نواز شریف کے ہمراہ سعودی عرب گئے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.