تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:21

کراچی سے سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ سندھ

اے آر وائی - وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہےکہ کراچی میں چکراگوٹھ کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو بیس بیس لاکھ روپے دیئے جائینگے ۔ انھوں نےکہاکہ کراچی میں سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ یہ بات انھوں نے کراچی میں پولیس ہیڈکوارٹر میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے کہی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.