20 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:40
کراچی میں بھتہ مافیا مضبوط ہے، رحمن ملک
اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہےکہ بھتہ مافیا کراچی میں بہت مضبوط ہے ۔ بھتہ مافیا ایک دوسرے کے علاقے چھیننے کی کوشش کرتےہیں سو سے زائد ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکیا گیا ہے ۔
یہ بات انھوں نے کراچی میں سائٹ ایسوسی ایشن سے تاجروں میں بات چیت کے دوران کہی ۔ اس موقع پر وزیر داخلہ سندھ منظور وسان بھی موجود تھے۔