20 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:29
تمام جماعتیں دہشتگردوں کےخلاف متحد ہوجائیں ، شہبازشریف
اے آر وائی - بدین : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جا ئیں۔ بدین سے واپس لاہور جاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پرپریس کانفرنس میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردوں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیئے۔