تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:40

قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رضاہارون

اے آر وائی - کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہاہے کہ شہریوں کے قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انھوں نےیہ بات کراچی میں سانحہ اٹھارہ اگست کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے لال قلعہ گروانڈ میں قرآن و فاتحہ خوانی کے موقع پر کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.