تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 22:5

کراچی میں قیام امن کیلئےفوج کرداراداکرنے کوتیار ہے،آرمی چیف

اے آر وائی - اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔



اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔اگر کہا گیا تو کراچی میں امن کے قیام کیلئے فوج اپنا کرداراکرنے کیلئے تیار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.