21 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:27
پی پی حکومت کوناکام کرنے کیلئے حالات خراب کئے گئے،سراج درانی
اے آر وائی - سندھ کے وزیر بلدیات آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ جب سے پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی ہے، ملک میں حالات خراب کردیئے گئے, اور حکومت کو ناکام ثابت کرنے کی کوششیں کی گئی گئیں۔ وہ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔