تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:37

کراچی کوفوج کے حوالے کرنا کسی مسئے کا حل نہیں،عبدالقادر پٹیل

اے آر وائی - کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے شہر فوج کے حوالے کردینا کسی مسئلہ کا حل نہیں، ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے، مفاہمت کی سیاست نہ ہوتی تو کہیں زیادہ حالات خراب ہوتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.