تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:2

ایم کیو ایم کا حکومت میں واپسی کا فیصلہ موخر

اے آر وائی - کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت میں واپسی کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔



ذرائع کے مطابق آج تقریبا پانچ بجےایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی ہنگامی پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریگی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہائوس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات سے بھی انکار کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.