22 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:32
ایم کیو ایم کا کل یوم سوگ ومذمت منانے کا اعلان
اے آر وائی - متحدہ قومی موومنٹ کا کل ملک بھر میں پر امن یوم سوگ و مذمت منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئیر فاروق ستار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر وزیر اعظم کراچی میں مہاجروں کے قتل عام کا نوٹس لیں اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں۔