7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:37
کراچی بدامنی: سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہوگی
اے آر وائی - کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالےسے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ سماعت میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فریق بننے کی پیش کش بھی کی جائے گی۔