تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:33

صدر اور وزیراعظم متاثرین سیلاب کےلئے وقت نکالیں،نوازشریف

اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ صدر اور وزیراعظم متاثرین سیلاب کےلئے وقت نکالیں ۔ نوابشاہ میں بارش کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ متاثرین کی بحالی کےلئے سندھ حکومت سے مکمل تعاون کرینگے ۔



سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ڈاکٹرز اور ادویات لیکرآئے ہیں ۔ شہبازشریف کو سیلاب زدہ علاقوں کادورہ کرنے کا کہا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سندھ حکومت کے اقدامات پر تنقید کرنے نہیں آیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.