تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:42

ڈینگی: درآمد کی گئی دوائیں جلدپہنچ جائیں گی،شہبا زشریف

اے آر وائی - وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشریف نے کہا ہے کہ ڈینگی کے علاج کے لیے بھارت سر ی لنکا اور جرمنی سے ادویات درآمد کی جارہی ہیں جو جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔



لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ڈینگی وائرس کی آگاہی سے متعلق پمفلٹ تقسیم کرنے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ لیبارٹریز نے ڈینگی ٹیسٹ سے متعلق پنجاب حکومت سے تعاون نہ کیا تو قانون کی بالا دستی قائم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ایسے نجی اسپتا لوں کے خلاف قانون بھی حرکت میں آئے گا جو ڈینگی کے مریضوں سے لوٹ مار کرینگے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.