تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:52

جین کا پاکستان میں بارش متاثرین کیلئے47لاکھ ڈالر کا اعلان

اے آر وائی - چین نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے متاثرین کی بحالی کے لیے سینتالیس لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے, یہ اعلان چین کے سفیر لیو جیان نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کے دوران کیا۔وزیر خارجہ نے پاکستان کی اپیل کا موثر اور فوری جواب دینے پر چینی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ چین امداد کا اعلان کرنیوالا پہلا ملک ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.