12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:29
سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی سیلاب متاثرین کے لیے بھیک مہم
اے آر وائی - معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی سندھ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے حیدرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے امداد کے سلسلے میں بھیک مہم کاآغاز کردیا ہے۔
اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے عبدالستارایدھی نےکہاکہ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی پوری کوشش کرینگے ۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیرنواوربحالی کےلئے ہرممکن اقدامات کرینگے ۔