تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:20

ایم کیو ایم کا اے این پی کو جواب، ذوالفقار مرزا پر بھی حملے

اے آر وائی - متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ ذوالفقارمرزا نے اسلحے کےتین لاکھ لائسنس جاری کیےجن کا وزارت داخلہ کےپاس کوئی ریکارڈ نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ اجمل پہاڑی پر الزامات ثابت نہیں ہوئے،پولیس کی حراست میں اعترافی بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.