تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:11

صدر زرداری کی سیلاب متاثرین کیلئے خصوصی دعا کی اپیل

اے آر وائی - صدر آصف علی زردای نے ظہر کی نماز کے بعد سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے عوام اور سیاسی جماعتوں سے اجتماعی دعا کی اپیل کی ہے۔



لندن سے جاری پیغام میں صدر مملکت نے سندھ سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور عوام سے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔ صدرزرداری نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے ساتھ ڈینگی وائرس میں مبتلا افراد کیلئے بھی دعا کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.