تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:15

بارش کے باوجود کراچی بدامنی کیس کی سماعت جاری

اے آر وائی - سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پانی سے بھری سڑک پر چیف جسٹس کی گاڑی جواب دے گئی تھی۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ کراچی میں آئین کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.