تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:44

ذوالفقار مرزا کا3لاکھ اسلحہ لائنس جاری کرنیکا دعوی غلط ہے

اے آر وائی - وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہاہے ذوالفقار مرزا کا تین لاکھ اسلحہ لائنس جاری کرنے کا دعوی غلط ہے۔ سندھ میں گیارہ برس کے دوران ایک لاکھ اٹھاسی ہزار سے زائد لائنس جاری کئے گئے۔انکاکہناتھاکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ تقریبا ختم ہوچکی ہے۔یہ بات انھوں نے کراچی میں وزارت داخلہ کی عمارت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.