15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:21
پروفیسر خورشید احمد کے جماعتوں کے رہنماؤں کے نام خطوط
اے آر وائی - سینیٹ میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پروفیسر خورشید احمدنے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے نام خطوط ارسال کئے ہیں جن میں انہوں نے صحافیوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود بل 2011 کو سینیٹ سے پاس کرانے میں تعاون کی درخواست کی ہے۔