17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:6
ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں،نوازشریف
اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں ۔ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نےکہاکہ وہ لوئردیر میں ہونے والے خود کش حملے اور متنی کے علاقے میں اسکول وین پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں ۔