تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:8

رحمان کی اسفندیارولی کی ملاقات

اے آر وائی - وزیرداخلہ سنیٹراے رحمان ملک نے اسلام آباد میں اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی سے ملاقات کی اوران سےملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ،امن ،امان اورکراچی میں جاری ٹارگٹ آپریشن پرتبادلہ خیال کیاگیا .



اس موقع پررحمان ملک کاکہناتھا کہ حکومت کراچی میں قیام امن کیلئے بلاتفریق کارروائی کررہی ہے . اسفندیارولی کاکہنا تھا کہ باجوڑسے اغواء ہونے والے بچوں سے متعلق اقدامات کئے جائیں دونوں رہنمائوں نےصوبہ خیبرپختونخواہ میں بچوں کی بس پر اورلوئر دیر میں جنازے پرخودکش حملے کی شدیدمذمت کی دریں اثناء وزیرداخلہ رحمان ملک نےپمزکادورہ کیا اور ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.