17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:9
لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ
اے آر وائی - خیبر ایجنسی کے لنڈی کوتل بازار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حملے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔