تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:1

حکومت سیلاب متاثرین کو ایک ایک لاکھ روپے دے،نوازشریف

اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ حکومت سیلاب متاثرین کو گھر بنانے کےلئے ایک ایک لاکھ روپے دے ۔ حکمران عوام کا پیسہ عوام پر خرچ نہیں کرینگے تو کہاں خرچ کرینگے ۔ یہ با ت انھوں نے میرپورخاص میں سیلاب متاثرین سےملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.