تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:24

عقیل احمد عرف ڈاکٹر عثمان کا جی ایچ کیو حملے کا اعترافی بیان

اے آر وائی - عقیل احمد عرف ڈاکٹر عثمان کا جی ایچ کیو حملے کا اعترافی بیان ملٹری کورٹ نے احمد کو سزائے موت دی حملے کا فیصلہ الیاس کاشمیری نے میران شاہ میٹنگ میں کیا۔



اس نے کہا کہ حملے کا مقصد آمی کے جرنلز کو یرغمال بناکر ایک سو پندرہ ملزمان کو رہا کرانا تھا میں نے اس حملے کی مخالفت کی تھی گوگل ارتھ کے ذریعے جی ایچ کیو کا نقشہ تلاش کیا اس کام پر عمل درآمد میں کئی ماہ لگے حملے کیلئے اسلحہ جھنگ سے لایا گیا آرمی کا یونیفارم تیس ہزار روپے میں خریدا پہلے حملے کی تاریخ چودہ اکتوبر دو ہزار نو تھی، مگر کچھ ساتھی بیمار ہوگئے حملے کی تاریخ دس اکتوبر طے کی گئی فوجیوں کو یرغمال بنانے کے بعد مذاکرات جاری ہوئے میں دوسری عمارت

میں موجود مذاکرات کررہا تھا کمانڈوز کے حملے کے بعد احمد امدادی ٹیم کے ساتھ کام کرنے لگا سی سی ٹی وی کیمرے میں آنے کی وجہ سے میجر اختر نے شناخت کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.