تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:35

سانگھڑ میں کھلونا بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق

اے آر وائی - سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں کھلونا بم پھٹنے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.