تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:3

کراچی میں مجرموں کیخلاف ایکشن ہونا چاہیئے،نوازشریف

اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ مجرم ہماری نظروں کے سامنے ہیں ۔ حکومت کو انصاف کرنا چاہیئے۔



سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے فنڈ سے رقم سیلاب زدگان کےلیے خرچ ہونی چاہیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.