تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:25

آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 26 میں پولنگ جاری

اے آر وائی - آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 26 مظفر آباد 3 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر پولنگ جاری ہے۔ نواز لیگ پولنگ کے دوران اپنے تین پولنگ ایجنٹس کے اغوا ہونے کا الزام لگایا ہے۔ پولنگ کے موقع پر پولنگ اسٹیشنز کے اطراف سخت حفاظتی انتظامات کیئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.