اے آر وائی - باجوڑ ایجنسی میں مسافر بسوں پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔