22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:53
ڈینگی:پنجاب میں اسکولوں کےاوقات کاراور یونیفارم تبدیل
اے آر وائی - پنجاب میں ڈینگی کے باعث مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اناسی ہو گئی ہے۔ ڈینگی کی روک تھام کے لیے اسکولوں کے اوقات کار اور یونی فارم بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ اسکولوں میں نیکر اور آدھی آستین کی قمیض پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔