تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:53

امریکا کو پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے

اے آر وائی - پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہاہےکہ دہشتگردوں پر حملے کے لیے امریکہ کو پاکستانی سرحدوں کی پامالی نہیں کرنے دیں گے۔



غیرملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں رحمان ملک نےکہاکہ امریکہ پاکستان سے دہشت گردوں سے متعلق معلومات کا تبادلہ کرے جس کی بنیاد پر حکومت ان کے خلاف خود کار روائی کرے گی۔انھوں نے کہا کہ پاک فوج دہشتگردی سے خود نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور اس کا ثبوت سوات اور مالا کنڈ میں پاک فوج کا کامیاب آپریشن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.