تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:35

حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط نہیں ہیں،احمد مختار

اے آر وائی - وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط کے امریکی الزام کی سختی سے تردید کردی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ طالبان سے روابط ہوتے تو ہمارے جی اوسی پر حملہ نہیں ہوتا۔



کراچی میں اے ایس ایف کی مشقوں کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ مہران بیس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.