24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:2
لاہور: ڈینگی وائرس کے مزید دو مریض جاں بحق
اے آر وائی - لاہور میں ڈینگی وائرس نے اپنی جڑیں مضبوط کر لی ہیں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ آج جنرل اسپتال لاہور میں ڈینگی وائرس کی وجہ سے 20 سالہ مدثر اور 35 سالہ شوکت جاں بحق ہوگئے۔