24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:2
قومی اسمبلی کا اجلاس3 اکتوبر کوطلب کرنے کی تیاریاں
اے آر وائی - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے قومی اسمبلی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی گئی ہے۔ اجلاس میں پاک امریکہ تعلقات پر بحث کا امکان ہے۔ تجزیہ کار موجودہ پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اجلاس کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔