تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:56

لاہور:ڈینگی سے چوبیس گھنٹوں میں مزید10 افراد جاں بحق

اے آر وائی - لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دس افراد ڈینگی وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سروسز اسپتال میں نوجوان کو تین روز قبل علاج کےلئے لایا گیا تھا تاہم وہ دوران علاج آج جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری ہلاکت لاہور کے ایک نجی اسپتال میں ہوئی جہاں چار روز قبل علاج کے لئے آنے والی خاتون بھی آج رات جاں بحق ہوگئی۔ شہریوں کو کہنا ہے کہ حکومت ڈینگی فیور کے پھیلنے سے قبل موثر اقدامات کرتی تو شاید ان اموات میں بھی کمی واقع ہو سکتی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.