26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:28
قومی یکجہتی کیلئے حکومت کا ساتھ دینگے، مولانا فضل الرحمن
اے آر وائی - جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہےکہ قومی یکجہتی کےلئے حکومت کاساتھ دینگے ۔ پارلیمنٹ کی قرارداد کے بعد امریکا کےاسٹرٹیجک پارٹنر نہیں رہے۔۔
پشاور میں میڈیا سےبات کرتےہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ فاٹاریگولیشن مسترد کرتےہیں ۔ وقت ثابت کریگاکہ کون صحیح تھاکون غلط۔