تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:55

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس

اے آر وائی - سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں کل ہورہاہے ، جبکہ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تین اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیاگیاہے



سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی کی سربراہی میں ہوگا اجلاس میں امریکی الزامات پر غور کیاجائے گا پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بھی تین اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا گیا ہے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئر مین میاں رضا ربانی کریں گے امریکی الزامات کی روشنی ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کا جائزہ لیا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.