تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:37

پاک امریکا کشیدگی ،آرمی چیف نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا

اے آر وائی - چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا۔ لندن میں برطانوی وزارت دفاع نے دورے کی منسوخی کی تصدیق کردی۔ آرمی چیف کی برطانوی وزیردفاع لیام فوکس کےساتھ ملاقات طے تھی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دورہ پاک امریکا کشیدگی کےباعث منسوخ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.