تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:24

چکوال : طلباء کی بس کو حادثہ ، 20 جاں بحق

اے آر وائی - کلرکہار میں طلباء کی بس گہری کھائی میں جا گری جس میں 20افراد جاں بحق اور چالیس سے زاہد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال چکوال اورکلر کہار کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔



نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق کلر کہار سے فیصل آباد جانے والی طلباء سے بھری بس کلر کہار میں موٹر وے سے بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری ، ایس ایچ او ملک احسان کے مطابق اب تک20 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور چالیس سے زاہد زخمی ہو گئے ۔ طلباء فیصل آباد کے ایک نجی اسکول سے کلر کہار پکنک منانے آئے تھے اور واپس جا رہے تھے ، اطلاعات کے مطابق بس میں ایک سو پانچ افراد سوار تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.