تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:30

سندھ ہائی کورٹ: یوم عاشورہ دھماکہ کےفریقین کو نوٹس جاری

اے آر وائی - عاشورہ بم دھماکے کے بعد نذر آتش کی جانے والی املاک پر دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔



چیف جسٹس مشیر عالم اور جسٹس امام بخش بلوچ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے عاشورہ بم دھماکے کی آئینی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمان کو گرفتار کر کے سزا دی گئی نہ متاثرین کو تاحال معاوضہ ادا کیا گیا،عدالت نے صوبائی وزیر داخلہ، آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.